مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 281

اور حضرت ابوالاحوص اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایسی حالت میں حاضر ہوا کہ میرے بدن پر خراب و خستہ کپڑے تھے آپ صلی اللہ علیہ نے یہ دیکھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 282

اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک شخص دو سرخ کپڑے پہنے ہوئے گزرا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 283

اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ میں ارغوانی یعنی سرخ رنگ ازین پوش پر سوار نہیں ہوتا نہ میں کسم کا رنگا ہوا کپڑا پہنتا ہوں اور نہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 284

اور حضرت ابوریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دس باتوں سے منع فرمایا ہے دانتوں کو تیز کرنے سے، جسم کے کسی حصہ کو گودنے سے، بال اکھاڑ نے سے، مرد کو مرد کے ساتھ سونے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 285

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو سونے کی انگوٹھی اور قسی کے پہننے سے اور میاثر استعمال کرنے سے منع فرمایا ۔ (ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ابن ماجہ،) اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 286

اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ خز اور چیتے کی کھال کے زین پوش پر سوار نہ ہوا کرو ( ابوداؤد نسائی )

تشریح
خز پچھلے زمانہ میں اس کپڑے کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 288

اور حضرت ابورمثہ تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن پر دو سبز کپڑے تھے یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 289

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیماری کے زمانہ میں اس حالت میں باہر (مسجد میں) تشریف لائے کہ اسامہ پر سہارا دیئے ہوئے تھے اور بدن مبارک پر قطر کا کپڑا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 290

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک زمانہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک پر جو دو کپڑے تھے وہ قطر کے تھے " اور بہت زیادہ موٹے تھے چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ……

View Hadith