مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 291

اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو کسم کا رنگا ہوا گلابی رنگ کا کپڑا پہنے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ یہ کیا ہے؟ میں اس ارشاد گرامی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 292

اور حضرت بلال ابن عامر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم خچر پر سوار تھے اور جسم مبارک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 293

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سیاہ چادر تیار کی گئی جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال فرمایا لیکن جب اس کی وجہ سے پسینہ آیا اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 294

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک موقع پر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چادر کے ذریعہ گوٹ مارے ہوئے بیٹھے تھے اور اس چادر کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 295

اور حضرت دحیہ بن خلیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قبطی کپڑے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے ایک قبطی کپڑا مجھ کو عطا کیا اور فرمایا کہ اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 296

اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو وہ اس وقت دوپٹہ اوڑھے ہوئے تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوپٹہ کا ایک ہی سر پر ڈال لیتیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 297

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سے گزرا اس وقت میرا تہبند لٹکا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ ! اپنا تہبند اونچا کرو ۔ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 298

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص از راہ تکبر اپنا تہبند یاپائجامہ ٹخنوں سے نیچے لٹکائے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی طرف رحمت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 299

اور حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اس طرح تہبند باندھے ہوئے دیکھا کہ وہ اس تہبند کے آگے کا کنارہ تو اپنے پیروں کے اوپر تک رکھتے اور اس کے پیچھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 300

اور حضرت عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم عمامہ پگڑی باندھنا ضروری سمجھو کیونکہ عمامے فرشتوں کی علامت ہیں (بایں طور کہ بدر کی جنگ کے موقعہ پر جو فرشتے……

View Hadith