اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ بہترین کپڑا کہ جس کو پہن کر تم اپنی قبروں اور اپنی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرو ، سفید کپڑا ہے……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 312
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی ۔ اور ایک روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ انگوٹھی کو اپنے داہنے ہاتھ میں پہنا ۔ اور پھر اس کو پھینک دیا،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 313
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مردوں کو) قسی کپڑے کسم کے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا: نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع میں قرآن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 314
اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ہاتھ سے انگوٹھی کو اتار کر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 315
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کے بعد مدینہ واپس آ کر، کسری (فارس کے بادشاہ ) قیصر (روم کے بادشاہ ) اور نجاشی (حبشہ کے بادشاہ ) کو (اسلام کی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 316
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔(البخاری)……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 317
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا ( بخاری )٦ اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے ( یہ بھی ) روایت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 318
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی (اس انگلی ) میں تھی ! حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ کہہ کر بائیں ہاتھ کی چھنگلیا کی طرف اشارہ کیا ۔" (مسلم )……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 319
اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس سے منع فرمایا کہ میں اپنی اس انگلی میں یا اس انگلی میں انگوٹھی پہنوں ۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے (یہ کہہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 320
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔ (ابن ماجہ ) ابوداؤد، اور نسائی نے اس روایت کو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ……
