اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔" (ابوداؤد ) ۔……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 322
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا لیا اور اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اسی طرح سونا لیا اور اس کو اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑا اور پھر فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 323
اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چیتے کی کھال کی زین پر سوار ہونے سے منع فرمایا اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مردوں کو) سونا پہننے سے منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 324
اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے جو پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھا فرمایا کہ مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تم میں بتوں کی بو پاتا ہوں یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 325
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دس چیزوں کو برا سمجھتے تھے ایک تو زردی یعنی خلوق کے استعمال کو، دوسرے بڑھاپا تبدیل کرنے کو ، تیسرے (ٹخنوں سے نیچے ) تہبند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 326
اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی آزاد کی ہوئی لونڈی حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بچی کے پیروں میں کھنگرو تھے، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان گھنگرؤں کو کاٹ ڈالا اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 327
اور حضرت عبدالرحمن بن حیان انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آزاد کی ہوئی لونڈی بنانہ سے روایت ہے کہ وہ (ایک دن ) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں تھیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 328
اور حضرت عبدالرحمن ابن طرفہ سے روایت ہے کہ ان کے دادا حضرت عرفجہ بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ناک کلاب کی لڑائی میں کاٹ ڈالی گئی تھی، انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی لیکن اس میں بدبو پیدا ہو گئی چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 329
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے عزیز یعنی بیوی یا اولاد وغیرہ کو (ان کے کان یا ناک میں ) آگ کا حلقہ پہنانا پسند کرتا ہو تو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 330
اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو عورت سونے کا ہار پہنے قیامت کے دن اس کی گردن میں اسی طرح کا ہار پہنایا جائے گا، اور جو عورت اپنے……
