مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 331

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عورتوں کی جماعت ! کیا تمہارے لئے چاندی میں وہ بات نہیں ہے کہ تم اس کا زیور بناؤ (یعنی تمہارے لئے چاندی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 332

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم زیور والوں اور ریشم والوں کو منع فرماتے تھے (یعنی ان چیزوں کے پہننے کی ممانعت بیان کرتے تھے ) اور فرماتے تھے کہ اگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 333

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور اس کو پہنا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (حاضرین کو مخاطب کر کے) فرمایا کہ آج کے دن اس انگوٹھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 334

اور حضرت امام مالک سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا میں اس کو برا سمجھتا ہوں کہ لڑکوں کو سونے کی کوئی چیز پہنائی جائے کیونکہ مجھ تک روایت پہنچی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 335

" نعال " نعل کی جمع ہے اور " نعل " اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ پیروں کو زمین سے بچایا جائے، جس چیز کے ذریعہ پیروں کی حفاظت کی جاتی ہے یعنی پاپوش اس کی ہیئت و قسم ہر دور میں اور ہر قوم و فرقہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 337

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک میں دو تسمے تھے ۔ (البخاری )

تشریح
" قبال " پاپوش کے تسمے کو کہتے ہیں جو انگلیوں کے بیچ میں ہوتا ہے، چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 338

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک غزوے کے موقع پر کہ جس میں جنگ ہوئی (یعنی کسی جہاد کے لئے روانگی کے وقت ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بہت سی جوتیاں لے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 339

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو اس کو چاہئے کہ دائیں پیر سے ابتدا کرے یعنی پہلے دایاں پیر جوتے میں ڈالے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 340

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایک پیر میں جوتا پہن کر نہ چلے، یہ ضروری ہے کہ یا تو دونوں پیر ننگے ہوں یا دونوں پیروں میں……

View Hadith