اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کسی شخص کی جوتی یعنی چپل وغیرہ کا تسمہ ٹوٹ جائے تو ایک ہی جوتے میں نہ چلے بلکہ اس جوتی کا تسمہ درست کر لے اسی طرح……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 342
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک میں دو تسمے تھے جن میں پیروں کی انگلیاں رہتی تھیں اور ان دونوں میں ہر تسمہ دوہرا تھا تاکہ تسمے کی مضبوطی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 343
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے ۔" (ابوداؤد، ترمذی، وابن ماجہ،) نے اس روایت کو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 344
اور حضرت قاسم بن محمد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض وقت ایک پاپوش پہن کر چلتے تھے اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 345
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ یہ بات سنت سے ثابت ہے کہ جب کوئی شخص بیٹھے تو اپنے جوتے اتارے اور ان کو اپنے پہلو میں رکھ لے !۔" (ابوداؤد )
تشریح
مطلب یہ ہے کہ جوتے سمیت نہ بیٹھے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 346
اور حضرت ابن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نجاشی (حبش کے بادشاہ ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو سیاہ موزے (یعنی کالے چمڑے کے پائتابے) بطور ہدیہ بھیجے جو سادہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 347
" ترجل " عربی زبان میں کنگھی کرنے کو کہتے ہیں ، خواہ اس کا تعلق سر میں کنگھی کرنے کا ہو یا داڑھی میں لیکن عام طور پر " ترجل " کا استعمال سر میں کنگھی کرنے کے معنی میں ہوتا ہے اور داڑھی میں کنگھی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 348
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے ایام حیض میں بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی ۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حائضہ کا بدن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 349
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ چیزیں فطرت میں (داخل ) ہیں ایک تو ختنہ کرانا دوسرے (زیر ناف بالوں کو صاف کرنے کے لئے لوہے ) یعنی استرے وغیرہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 350
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہل شرک کے خلاف کرو یعنی وہ چونکہ داڑھیاں پست کراتے ہیں اور مونچھیں بڑھاتے ہیں اس لئے ہم بایں طور ان سے اپنے……
