اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مونچھیں ترشوانے، ناخن کٹوانے، بغل کے بال صاف کرانے اور زیر ناف مونڈنے کے بارے میں ہمارے لئے جو مدت متعین کی گئی ہے وہ یہ کہ ہم ان کو چالیس دن سے زیادہ نہ……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 352
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے لہٰذا تم ان کے خلاف کرو ۔" (بخاری و مسلم )
تشریح
مطلب یہ ہے کہ تم لوگ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 353
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ) ابوقحافہ کو فتح مکہ کے دن لایا گیا اور اسی دن انہوں نے اسلام قبول کیا ان کے سر اور داڑھی کے بال گویا ثغامہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 354
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس معاملہ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی حکم نہیں ملتا تھا اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل کتاب کی موافقت کو پسند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 355
اور حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو " قزع " سے منع فرماتے ہوئے سنا، حضرت نافع سے پوچھا گیا کہ قزع کیا ہے؟ تو انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 356
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے لڑکے کو دیکھا جس کے سر کا کچھ حصہ مونڈا گیا تھا ۔چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑکے کی پرورش کرنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 357
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخنث مردوں پر لعنت فرمائی ہے، اور ان عورتوں پر بھی لعنت فرمائی جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں نیز آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 358
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو مرد عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں اور جو عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں ۔ ان پر اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 359
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو عورت اپنے بالوں میں کسی دوسری عورت کے بالوں کا جوڑا لگائے (خواہ خود لگائے اور خواہ کسی دوسرے سے لگوائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 360
اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ گودنے والی اور گدوانے والی عورتیں منہ پر سے بال نچوانے والی عورتیں، افزائش حسن کے لئے دانتوں کو سوہان (ریتی ) سے رتوانے والی عورتیں ان سب پر……
