اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں سفر سے واپسی میں اپنے گھر والوں کے پاس اس حال میں پہنچا کہ میرے دونوں ہاتھ پھٹے ہوئے تھا ، چنانچہ میرے گھر والوں نے (علاج کے طور پر)……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 372
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ مردانہ خوشبو وہ ہے جس کی بو تو ظاہر ہو لیکن اس کا رنگ ظاہر نہ ہو (جیسے مشک و عنبر اور عطر وغیرہ ) اور زنانہ خوشبو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 373
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سکہ تھی (ایک مرکب خوشبو کا نام ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے خوشبو لگاتے تھے ۔"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 374
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر کثرت سے تیل استعمال کرتے تھے، کثرت سے داڑھی میں کنگھی کرتے تھے اور اکثر سر مبارک پر ایک کپڑا رکھتے تھے جو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 375
اور حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ (فتح مکہ کے دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے تو اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چار گیسو گندھے ہوئے تھے (یعنی دو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 376
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں میں مانگ نکالتی تو تالو پر سے بالوں کے دو حصے کر کے مانگ چیرتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 377
اور حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا الاّ یہ کہ ایک روز ناغہ دے کر کنگھی کی جائے ۔" (ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ،)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 378
حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) حضرت فضالہ بن عبیدہ سے ایک شخص نے پوچھا کہ کیا بات ہے کہ میں آپ کو پراگندہ بال (یعنی آپ کے بال بغیر کنگھی کئے ہوئے ) دیکھ رہا ہوں؟ انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 379
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو شخص سر پر بال رکھے ہوئے ہو اس کو چاہئے کہ اپنے بالوں کو اچھی طرح رکھے یعنی اس کو دھویا کرے ان میں تیل لگایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 380
اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جن چیزوں کے ذریعہ بڑھاپے یعنی بالوں کی سفیدی کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ان میں سب سے بہتر مہندی اور وسمہ ہے ۔"……
