اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ آخر زمانہ میں کچھ لوگ پیدا ہوں گے جو کبوتر کے پوٹے کی مانند اس سیاہی کے ذریعہ……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 382
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دباغت دیئے ہوئے اور بغیر بال کے چمڑے کی پاپوش پہنتے تھے اور اپنی ریش مبارک پر روس (ایک گھاس جو یمن کے علاقہ میں ہوتی تھی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 383
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے ایک شخص گزرا جس نے مہندی کا خضاب لگا رکھا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " یہ خضاب کتنا اچھا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 384
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بڑھاپے (یعنی بالوں کی سفیدی ) کو خضاب کے ذریعہ بدل ڈالو اور یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو جو خضاب نہیں کرتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 385
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سفید بالوں کو نہ چنو کیونکہ بڑھاپا (یعنی بالوں کا سفید ہونا ') مسلمانوں کے لئے نورانیت کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 386
اور حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اسلام کی حالت میں بوڑھا ہوتا ہے اس کا بڑھاپا قیامت کے دن نور کی صورت میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 387
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے یعنی پانی سے بھرا ہوا ایک ہی برتن ہم دونوں کے درمیان رکھا رہتا تھا اور آنحضرت صلی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 388
اور حضرت ابن حنظلہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص ہیں روایت کرتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" خریم اسدی اچھا آدمی ہے اگر اس کے بال لمبے نہ ہوں اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 389
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میرے سر پر لمبے بال تھے میری والدہ کاٹنے سے منع کرتی تھیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان بالوں کو پکڑتے تھے (لہٰذا میں برکت حاصل کرنے کے لئے ان بالوں کو یونہی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 390
اور حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر کی اولاد کو تین دن کی مہلت دی یعنی جب حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو آپ……
