مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 401

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں اور عورتوں کو حمام میں جانے سے منع فرما دیا تھا، پھر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو اس صورت میں جانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 402

اور حضرت ابوملیح کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں (ملک شام کے شہر ) حمص کی کچھ عورتیں آئیں، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان سے پوچھا تم کہاں کی رہنے والی ہو؟ انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 403

اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔عنقریب تمہیں عجم کی سر زمین پر فتح حاصل ہو گی جہاں تمہیں ایسے گھر ملیں گے جن کو حمام کہا جائے گا، لہٰذا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 404

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنی عورت کو حمام میں داخل نہ ہونے دے " اور جو شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 405

" حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر میں آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 406

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے تھے جس کی وجہ سے ان کے کپڑے بھی زرد آلود ہو جاتے تھے ۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زرد خضاب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 407

اور حضرت عثمان بن عبداللہ بن موہب کہتے ہیں کہ ایک دن میں ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک موئے مبارک نکال کر دیکھایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 408

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مخنث کو لایا گیا جس نے (عورتوں کی طرح) اپنے ہاتھ پر مہندی لگا رکھی تھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 409

اور حضرت ولید بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ پر فتح حاصل ہوئی ( اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شہر میں رونق افروز ہوئے ') تو مکہ والوں نے اپنے بچوں کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 410

اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میرے (سر کے بال ) منڈھوں تک ہیں، کیا ان میں کنگھا کیا کروں؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں……

View Hadith