مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 411

اور حضرت حجاج بن حسان کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ یعنی میں اور میرے گھر کے کچھ افراد حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس دن کے واقعہ کو مجھ سے میری بہن نے بیان کیا جن کا نام مغیرہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 412

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی عورت اپنا سر منڈائے ! ۔' (نسائی )

تشریح
عورت کے حق میں سر کے بالوں کی وہی اہمیت ہے جو مرد کے حق……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 413

اور حضرت عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تشریف فرما تھے کہ ایک ایسا شخص آیا جس کے سر کے اور داڑھی کے بال پراگندہ ( یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 414

اور حضرت ابن مسیب (تابعی) سے روایت ہے کہ ان کو یہ فرماتے ہوئے سنا گیا کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے پاکی پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ نہایت ستھرا ہے ستھرائی کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ کرم کرنے والا ہے کرم کو پسند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 415

اور یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے مہمان کی مہمانداری کی یعنی مہمان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 417

حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو اور نہ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں کتا ہو ۔" (بخاری ومسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 418

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن صبح کے وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت اد اس و غمگین نظر آئے اور اس اداسی و غمگینی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 419

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں ایسی کوئی چیز نہ چھوڑتے تھے جس پر تصویر ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو توڑ نہ ڈالتے ہوں !(بخاری )

تشریح
"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 420

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ ایسا تکیہ خرید لیا جس پر تصویریں تھیں، چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرہ میں داخل……

View Hadith