مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 681

" اور حضرت عبید بن رفاعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ چھینکنے والے کی لگاتار تین چھینک تک جواب دیا جائے اور اگر کوئی تین بار سے زائد چھینکے تو اس صورت میں اختیار ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 682

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ تم اپنے مسلمان بھائی کی چھینک کا تین بار تک جواب دو اگر وہ اس سے زائد چھینکے تو سمجھو کہ اس کو زکام ہو گیا ہے اس روایت کو ابوداؤد اور ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 683

" اور حضرت نافع (تابعی) کہتے ہیں کہ ایک دن کا واقعہ ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے برابر بیٹھے ہوئے ایک شخص نے چھینکا اور پھر کہا الحمد للہ والسلام علی رسول اللہ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 684

" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا زیادہ ہنستے ہوئے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کا منہ کھل گیا ہو اور مجھے آپ کے تالو یا حلق کا کوا یا مسوڑھا نظر آیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 685

" اور حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہی کہ جب سے میں مسلمان ہوا ہوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مجھ کو منع نہیں کیا کہ اور جب آپ مجھ کو دیکھتے مسکرا دیتے۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
مجھ کو منع……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 686

" اور حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ آپ جس مصلے پر فجر کی نماز پڑھتے وہاں سے اس وقت تک نہیں اٹھتے تھے جب تک سورج اچھی طرح نہ نکل آتا جب سورج……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 688

" حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا رسول اللہ کے صحابہ ہنسا کرتے تھے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ہاں، حالانکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 690

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تھے کہ ایک شخص نے کسی کو ابوالقاسم کہہ کر پکارا، آپ نے پلٹ کر اس شخص کی طرف دیکھا اس نے عرض کیا کہ میں نے……

View Hadith