مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1065

حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ اس قوم پر تعجب کرتا ہے یعنی ان لوگوں سے خوش ہوتا ہے جو زنجیروں میں بندھے ہوئے جنت میں داخل ہوتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1066

اور حضرت سلمہ ابن اکوع کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) مشرکین ، (دشمن ) کا ایک جاسوس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر کے دوران تھے ، چنانچہ اس جاسوس نے (ٹوہ لینے کے لئے ) آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1067

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ جب (مدینہ میں آباد ) بنوقریظہ (کے یہودی) حضرت سعد ابن معاذ کو حاکم تسلیم کر لینے پر اتر آئے (یعنی وہ اس پر آمادہ ہوئے کہ سعد ابن معاذ جو فیصلہ کریں گے ہم اس کو تسلیم کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1068

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر کو (جہاد کرنے کے لئے ) بخد کی طرف روانہ کیا ، لشکر کے لوگ (قبیلہ ) بنو حنیفہ کے ایک شخص کو پکڑ کر (مدینہ ) لائے جس کا نام ثمامہ ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1069

اور حضرت جبیر ابن مطعم کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے قیدیوں کے بارے میں فرمایا کہ اگر مطعم ابن عدی زندہ ہوتے اور مجھ سے ان ناپاک قیدیوں کے حق میں سفارش کرتے ، تو میں ان (قیدیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1070

اور حضرت انس راوی ہیں کہ (صلح حدیبیہ کے سال ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مکہ کے اسی آدمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر تنعیم کے پہاڑ سے اتر آئے جن کا ارادہ یہ تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1071

اور حضرت قتادہ کہتے ہیں حضرت انس بن مالک نے حضرت ابوطلحہ کے حوالہ سے ہمارے سامنے یہ بیان کیا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن (مکہ کے ) کفار قریش کے چوبیس (مقتولین ) سرداروں کے بارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1072

اور حضرت مروان اور حضرت مسور ابن مخرمہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت (خطبہ ارشاد کرنے کے لئے ) کھڑے ہوئے جب قبیلہ ہوازن کے لوگ اسلام قبول کرنے کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1073

اور حضرت عمران ابن حصین کہتے ہیں کہ قبیلہ ثقیف ، بنو عقیل کا حلیف تھا ، چنانچہ جو قبیلہ ثقیف کے لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابیوں کو گرفتار کر لیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قیدیوں کے احکام کا بیان – حدیث 1074

حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ جب (جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار مکہ پر غلبہ اور فتح عطا فرمائی اور ان میں سے کچھ کو قتل کر دئیے گئے اور کچھ قیدی بنا کر مدینہ لائے گئے اور پھر……

View Hadith