اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک میں دو تسمے تھے ۔ (البخاری )
تشریح
" قبال " پاپوش کے تسمے کو کہتے ہیں جو انگلیوں کے بیچ میں ہوتا ہے، چنانچہ……
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک میں دو تسمے تھے ۔ (البخاری )
تشریح
" قبال " پاپوش کے تسمے کو کہتے ہیں جو انگلیوں کے بیچ میں ہوتا ہے، چنانچہ……
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک غزوے کے موقع پر کہ جس میں جنگ ہوئی (یعنی کسی جہاد کے لئے روانگی کے وقت ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بہت سی جوتیاں لے……
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو اس کو چاہئے کہ دائیں پیر سے ابتدا کرے یعنی پہلے دایاں پیر جوتے میں ڈالے اور……
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایک پیر میں جوتا پہن کر نہ چلے، یہ ضروری ہے کہ یا تو دونوں پیر ننگے ہوں یا دونوں پیروں میں……
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کسی شخص کی جوتی یعنی چپل وغیرہ کا تسمہ ٹوٹ جائے تو ایک ہی جوتے میں نہ چلے بلکہ اس جوتی کا تسمہ درست کر لے اسی طرح……
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاپوش مبارک میں دو تسمے تھے جن میں پیروں کی انگلیاں رہتی تھیں اور ان دونوں میں ہر تسمہ دوہرا تھا تاکہ تسمے کی مضبوطی……
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے ۔" (ابوداؤد، ترمذی، وابن ماجہ،) نے اس روایت کو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا……
اور حضرت قاسم بن محمد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض وقت ایک پاپوش پہن کر چلتے تھے اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ……
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ یہ بات سنت سے ثابت ہے کہ جب کوئی شخص بیٹھے تو اپنے جوتے اتارے اور ان کو اپنے پہلو میں رکھ لے !۔" (ابوداؤد )
تشریح
مطلب یہ ہے کہ جوتے سمیت نہ بیٹھے……
اور حضرت ابن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نجاشی (حبش کے بادشاہ ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دو سیاہ موزے (یعنی کالے چمڑے کے پائتابے) بطور ہدیہ بھیجے جو سادہ……