" ترجل " عربی زبان میں کنگھی کرنے کو کہتے ہیں ، خواہ اس کا تعلق سر میں کنگھی کرنے کا ہو یا داڑھی میں لیکن عام طور پر " ترجل " کا استعمال سر میں کنگھی کرنے کے معنی میں ہوتا ہے اور داڑھی میں کنگھی……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 348
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے ایام حیض میں بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی ۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حائضہ کا بدن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 349
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ چیزیں فطرت میں (داخل ) ہیں ایک تو ختنہ کرانا دوسرے (زیر ناف بالوں کو صاف کرنے کے لئے لوہے ) یعنی استرے وغیرہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 350
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہل شرک کے خلاف کرو یعنی وہ چونکہ داڑھیاں پست کراتے ہیں اور مونچھیں بڑھاتے ہیں اس لئے ہم بایں طور ان سے اپنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 351
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مونچھیں ترشوانے، ناخن کٹوانے، بغل کے بال صاف کرانے اور زیر ناف مونڈنے کے بارے میں ہمارے لئے جو مدت متعین کی گئی ہے وہ یہ کہ ہم ان کو چالیس دن سے زیادہ نہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 352
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے لہٰذا تم ان کے خلاف کرو ۔" (بخاری و مسلم )
تشریح
مطلب یہ ہے کہ تم لوگ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 353
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ) ابوقحافہ کو فتح مکہ کے دن لایا گیا اور اسی دن انہوں نے اسلام قبول کیا ان کے سر اور داڑھی کے بال گویا ثغامہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 354
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس معاملہ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی حکم نہیں ملتا تھا اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل کتاب کی موافقت کو پسند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 355
اور حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو " قزع " سے منع فرماتے ہوئے سنا، حضرت نافع سے پوچھا گیا کہ قزع کیا ہے؟ تو انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 356
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے لڑکے کو دیکھا جس کے سر کا کچھ حصہ مونڈا گیا تھا ۔چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑکے کی پرورش کرنے……
