مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 357

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخنث مردوں پر لعنت فرمائی ہے، اور ان عورتوں پر بھی لعنت فرمائی جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں نیز آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 358

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو مرد عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں اور جو عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں ۔ ان پر اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 359

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جو عورت اپنے بالوں میں کسی دوسری عورت کے بالوں کا جوڑا لگائے (خواہ خود لگائے اور خواہ کسی دوسرے سے لگوائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 360

اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ گودنے والی اور گدوانے والی عورتیں منہ پر سے بال نچوانے والی عورتیں، افزائش حسن کے لئے دانتوں کو سوہان (ریتی ) سے رتوانے والی عورتیں ان سب پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 361

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " نظر لگنا برحق ہے " نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے سے منع فرمایا ۔" (بخاری )

تشریح
مطلب یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 362

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ملبد دیکھا ہے !(بخاری )

تشریح
ملبد" کا مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کے بالوں کو گوند سے جما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 363

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ کوئی مرد اپنے بدن یا کپڑوں پر زعفران ملے !" (بخاری، ومسلم )

تشریح
یہ ممانعت اس لئے ہے کہ کپڑے یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 364

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے جو بہترین خوشبو میسر آتی وہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لگاتی، یہاں تک کہ اس خوشبو کی چمک مجھ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 365

اور حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب خوشبو کی دھونی لیتے تو (کبھی تو صرف ) اگر کی دھونی لیتے جس میں مشک وغیرہ مخلوط نہ ہوتا اور (کبھی ) کافور کی دھونی لیتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 366

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی لبوں کو کترتے لیتے تھے، اور حضرت ابراہیم علیہ السلام جو اللہ کے دوست تھے وہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے یعنی وہ بھی اپنی……

View Hadith