اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص لبوں کو نہ کتروائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ " (احمد ، ترمذی ، نسائی )
تشریح
وہ ہم میں سے نہیں……
اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص لبوں کو نہ کتروائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ " (احمد ، ترمذی ، نسائی )
تشریح
وہ ہم میں سے نہیں……
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ریش مبارک کو عرض و طول میں یعنی نیچے سے بھی اور دائیں بائیں جانب سے بھی کترتے تھے، ترمذی نے اس روایت……
اور حضرت یعلی ابن مرہ سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (یعلی ) کے کپڑوں پر (زعفران سے مرکب خوشبو ) خلوق لگی ہوئی دیکھی تو فرمایا کہ کیا تم بیوی والے ہو؟ انہوں نے کہا کہ نہیں! آپ صلی……
اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ اس شخص کی نماز قبول نہیں کرتا جس کے بدن پر تھوڑی سی بھی خلوق لگی ہوئی ہو ۔" (ابوداؤد )
تشریح
……
اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں سفر سے واپسی میں اپنے گھر والوں کے پاس اس حال میں پہنچا کہ میرے دونوں ہاتھ پھٹے ہوئے تھا ، چنانچہ میرے گھر والوں نے (علاج کے طور پر)……
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ مردانہ خوشبو وہ ہے جس کی بو تو ظاہر ہو لیکن اس کا رنگ ظاہر نہ ہو (جیسے مشک و عنبر اور عطر وغیرہ ) اور زنانہ خوشبو……
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سکہ تھی (ایک مرکب خوشبو کا نام ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے خوشبو لگاتے تھے ۔"……
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر کثرت سے تیل استعمال کرتے تھے، کثرت سے داڑھی میں کنگھی کرتے تھے اور اکثر سر مبارک پر ایک کپڑا رکھتے تھے جو……
اور حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ (فتح مکہ کے دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے تو اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چار گیسو گندھے ہوئے تھے (یعنی دو……
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں میں مانگ نکالتی تو تالو پر سے بالوں کے دو حصے کر کے مانگ چیرتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی……