اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے یعنی پانی سے بھرا ہوا ایک ہی برتن ہم دونوں کے درمیان رکھا رہتا تھا اور آنحضرت صلی……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 388
اور حضرت ابن حنظلہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص ہیں روایت کرتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" خریم اسدی اچھا آدمی ہے اگر اس کے بال لمبے نہ ہوں اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 389
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میرے سر پر لمبے بال تھے میری والدہ کاٹنے سے منع کرتی تھیں کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان بالوں کو پکڑتے تھے (لہٰذا میں برکت حاصل کرنے کے لئے ان بالوں کو یونہی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 390
اور حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر کی اولاد کو تین دن کی مہلت دی یعنی جب حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو آپ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 391
اور حضرت ام عطیہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت تھی جو (عورتوں کی ) ختنہ کیا کرتی تھی (جیسا کہ اس زمانہ میں عورتوں کی ختنہ کا بھی رواج تھا ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 392
اور حضرت کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (سر کے بالوں پر ) مہندی کا خضاب کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا اگرچہ اس میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 393
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ عتبہ کی بیٹی ہندہ نے (جب ) یہ کہا اے اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) مجھ کو بیعت کر لیجئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " جب تک کہ تم اپنے دونوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 394
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن ایک عورت نے پردہ کے پیچھے سے اپنے ہاتھ کے ذریعہ اشارہ کیا جس میں ایک پر چہ تھا جو کسی شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا تھا (یعنی اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 395
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ " ملانے والی یعنی اپنے بالوں میں انسانی بالوں کا جوڑا لگانے اور لگوانے والی اور بالوں کو چننے والی اور چنوانے والی، نیز بغیر کسی مرض کے گودنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 396
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مرد پر لعنت فرمائی ہے جو زنانہ لباس پہنے، اسی طرح اس عورت پر بھی لعنت فرمائی ہے جو مردانہ لباس پہنے ۔" (ابوداؤد……
