اور حضرت عثمان بن عبداللہ بن موہب کہتے ہیں کہ ایک دن میں ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک موئے مبارک نکال کر دیکھایا……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 408
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مخنث کو لایا گیا جس نے (عورتوں کی طرح) اپنے ہاتھ پر مہندی لگا رکھی تھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 409
اور حضرت ولید بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ پر فتح حاصل ہوئی ( اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ شہر میں رونق افروز ہوئے ') تو مکہ والوں نے اپنے بچوں کو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 410
اور حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میرے (سر کے بال ) منڈھوں تک ہیں، کیا ان میں کنگھا کیا کروں؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 411
اور حضرت حجاج بن حسان کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ یعنی میں اور میرے گھر کے کچھ افراد حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس دن کے واقعہ کو مجھ سے میری بہن نے بیان کیا جن کا نام مغیرہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 412
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی عورت اپنا سر منڈائے ! ۔' (نسائی )
تشریح
عورت کے حق میں سر کے بالوں کی وہی اہمیت ہے جو مرد کے حق……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 413
اور حضرت عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تشریف فرما تھے کہ ایک ایسا شخص آیا جس کے سر کے اور داڑھی کے بال پراگندہ ( یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 414
اور حضرت ابن مسیب (تابعی) سے روایت ہے کہ ان کو یہ فرماتے ہوئے سنا گیا کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے پاکی پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ نہایت ستھرا ہے ستھرائی کو پسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ کرم کرنے والا ہے کرم کو پسند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 415
اور یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے مہمان کی مہمانداری کی یعنی مہمان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 416
" تصاویر " تصویر کی جمع ہے ، جس کے معنی صورت بنانے کے ہیں، یہاں تصاویر سے مراد جاندار کی تصویریں ہیں جو پردوں وغیرہ پر کڑھی یا بنی ہوئی ہوں ۔……
