حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو اور نہ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں کتا ہو ۔" (بخاری ومسلم……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 418
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن صبح کے وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت اد اس و غمگین نظر آئے اور اس اداسی و غمگینی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 419
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں ایسی کوئی چیز نہ چھوڑتے تھے جس پر تصویر ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو توڑ نہ ڈالتے ہوں !(بخاری )
تشریح
"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 420
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ ایسا تکیہ خرید لیا جس پر تصویریں تھیں، چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرہ میں داخل……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 421
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اپنے شہ نشین پر ایک ایسا پردہ ڈال دیا جس پر تصویریں تھیں، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پردہ کو دیکھا تو اس کو پھاڑ دیا، حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 422
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ (ایک مرتبہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کے لئے سفر پر تشریف لے گئے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے بعد ایک کپڑا حاصل کیا اور اس کا پردہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 423
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن سب لوگوں سے زیادہ سخت عذاب ان لوگوں کو ہو گا جو تخلیق میں اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 424
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہو گا جو میرے پیدا کرنے کی طرح پیدا کرے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 425
اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ۔" اللہ کے ہاں سخت ترین عذاب کا مستوجب ، مصور ہے ! (بخاری ومسلم )
تشریح
مطلب یہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 426
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " ہر مصور دوزخ میں ڈالا جائے گا اور اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے بدلے ایک شخص پیدا……
