اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کپڑے کو پہننے سے منع فرمایا ہے جو خالص ریشم کا ہو، البتہ ریشم کی گوٹ یا بیل (جو چار انگشت……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 308
اور حضرت ابورجاء (تابعی ) کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت عمران بن حصین (گھرسے) نکل کر ہمارے پاس آئے تو اس وقت ان کے بدن پر خزکا مطرف (شال ) تھا۔ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 309
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا جائز و مباح چیزوں میں سے جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو تاوقتیکہ دو چیزیں یعنی اسراف اور تکبر تم میں سرایت نہ کریں ۔" (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 310
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (اپنی حاجت و ضرورت کے بقدر ) کھاؤ اور پیو اور جو چیز تمہاری حاجت اور ضرورت سے زائد……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 311
اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ بہترین کپڑا کہ جس کو پہن کر تم اپنی قبروں اور اپنی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرو ، سفید کپڑا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 312
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی ۔ اور ایک روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ انگوٹھی کو اپنے داہنے ہاتھ میں پہنا ۔ اور پھر اس کو پھینک دیا،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 313
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مردوں کو) قسی کپڑے کسم کے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا: نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع میں قرآن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 314
اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ہاتھ سے انگوٹھی کو اتار کر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 315
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کے بعد مدینہ واپس آ کر، کسری (فارس کے بادشاہ ) قیصر (روم کے بادشاہ ) اور نجاشی (حبشہ کے بادشاہ ) کو (اسلام کی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 316
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔(البخاری)……
