اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا ( بخاری )٦ اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے ( یہ بھی ) روایت……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 318
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی (اس انگلی ) میں تھی ! حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ کہہ کر بائیں ہاتھ کی چھنگلیا کی طرف اشارہ کیا ۔" (مسلم )……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 319
اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس سے منع فرمایا کہ میں اپنی اس انگلی میں یا اس انگلی میں انگوٹھی پہنوں ۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے (یہ کہہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 320
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔ (ابن ماجہ ) ابوداؤد، اور نسائی نے اس روایت کو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 321
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔" (ابوداؤد ) ۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 322
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا لیا اور اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اسی طرح سونا لیا اور اس کو اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑا اور پھر فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 323
اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چیتے کی کھال کی زین پر سوار ہونے سے منع فرمایا اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مردوں کو) سونا پہننے سے منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 324
اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے جو پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھا فرمایا کہ مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تم میں بتوں کی بو پاتا ہوں یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 325
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دس چیزوں کو برا سمجھتے تھے ایک تو زردی یعنی خلوق کے استعمال کو، دوسرے بڑھاپا تبدیل کرنے کو ، تیسرے (ٹخنوں سے نیچے ) تہبند……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 326
اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی آزاد کی ہوئی لونڈی حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بچی کے پیروں میں کھنگرو تھے، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان گھنگرؤں کو کاٹ ڈالا اور……
