مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 427

" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے (یعنی صحبت کرے) اور پھر اس کے پاس آنے کا ( یعنی دوبارہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 428

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ایک غسل کے ساتھ اپنی ازواج مطہرات سے صحبت کر لیا کرتے تھے۔" (صحیح مسلم)

تشریح
حدیث کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 429

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت یاد الہٰی میں مصروف رہا کرتے تھے۔" (صحیح مسلم اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 430

" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ نے لگن سے (یعنی لگن میں بھرے ہوئے پانی سے ) چلو لے کر غسل کیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 431

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم (میرے ساتھ) صحبت سے فراغت کے بعد غسل فرماتے، پھر میرے نہانے سے پہلے مجھ سے گرمی حاصل کرتے تھے ۔" (سنن ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 432

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکل کر وضو سے پہلے ہمیں قرآن کریم پڑھا دیا کرتے تھے اور (اسی وقت) ہمارے ساتھ گوشت کھا لیا کرتے تھے۔ آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 433

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حائضہ (ایام والی عورت) اور جنبی قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں پڑھیں۔" (جامع ترمذی )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 434

" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مکانوں کے یہ دروازے مسجد کی طرف سے پھیر دو کیونکہ حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخل ہونا (خواہ وہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 436

" اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی عمار بن یا سر اور کنیت ابوالیقطان ہے یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے سب سے پہلے اسلام کی طرف سبقت کی تھی، ان کی والدہ سمیہ تھیں اور وہ پہلی خاتون……

View Hadith