" اور حضرت عبدا اللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمر و بن حزم (اسم گرامی عمرو بن حزم اور کنیت ابوضحاک، آپ انصاری ہیں سب سے پہلے غزوہ خندق میں شریک ہوئے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (نواح یمن)……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 438
" اور حضرت نافع رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) حضرت عبداللہ ابن عمر استنجے کے لئے جا رہے تھے میں بھی ان کے ہمراہ ہو لیا (پہلے تو ) انہوں نے استنجاء کیا اور اس کے بعد انہوں نے اس روز یہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 439
' اور حضرت مہاجر بن قنفذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( حضرت مہاجر بن قنفذ قریشی تیمی ہیں کہا جاتا ہے کہ مہاجر اور قنفذ دونوں لقب ہیں اصل میں ان کا نام عمرو بن خلف ہے۔ آپ فتح مکہ کے دن اسلام لائے ہیں اور ہجرت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 440
" حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم حالت ناپاکی میں سوجایا کرتے اور پھر جاگتے اور سو جاتے ۔" (مسند احمد بن حنبل)
تشریح
اسی باب کی حدیث نمبر ٣ میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 441
" حضرت شعبہ راوی ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عباس ناپاکی کا غسل فرماتے تو (پہلے) اپنے داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر سات مرتبہ پانی ڈالتے پھر اپنی شرم گاہ دھوتے۔ ایک مرتبہ بھول گئے کہ پانی کتنی مرتبہ ڈالا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 442
" اور حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز اپنی تمام بیویوں کے پاس آئے (یعنی سب سے جماع کیا) اور ہر ایک بیوی سے (جماع سے فارغ ہو کر علیحدہ علیحدہ)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 443
' اور حضرت حکم بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی حکم ابن عمر ہے قبیلہ غفار کی نسبت سے مشہور ہیں آپ صحابی ہیں وفات نبی کے بعد بصرہ چلے گئے ان کے سو تیلے بھائی زیاد نے انہیں خراسان کا حاکم بنایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 444
" حضرت حمید حمیری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( اسم گرامی حمید بن عبدالرحمن ہے، قبیلہ حمیر سے تعلق کی وجہ سے حمیر کی نسبت سے مشہور ہیں جلیل القدر تابعی ہیں اپنے علم وفضل کی بنا پر اہل بصرہ کے امام سمجھے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 445
" حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی آدمی اس ٹھہرے ہوئے پانی میں جو بہنے والا نہ ہو پیشاب نہ کرے کہ پھر اسی میں غسل کرنے لگے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 446
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔" (صحیح مسلم)……
