" اور حضرت سائب بن یزید رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ " میری خالہ مجھے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئیں، انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! (یہ) میرا بھانجا بیمار ہے۔"……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 448
" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کا حکم پوچھا گیا جو جنگل میں زمین پر جمع ہوتا ہے اور اکثر و بیشتر چو پائے درندے اس پر آتے جاتے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 449
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم! کیا ہم بضاعہ کے کنویں (کے پانی) سے وضو کر سکتے ہیں؟ (جب……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 450
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " ایک آدمی نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! ہم (کھارے) دریا میں کشتی کے ذریعہ) سفر کرتے ہیں اور (میٹھا ) پانی اپنے ہمراہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 451
" اور حضرت ابوزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے لیلۃ الجن (یعنی جن کی رات) میں ان سے پوچھا کہ تمہارے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 452
" حضرت کبشہ بنت کعب بن مالک سے جو حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے کی بیوی تھیں مروی ہے کہ " (ایک روز ان کے سسر حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پاس آئے (کبشہ کہتی ہیں کہ) میں نے ان……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 453
" حضرت داؤد بن صالح بن دینار اپنی والدہ محترمہ سے نقل کرتے ہیں کہ " (ایک روز) انہیں ان کی آزاد کرنے والی مالکہ نے ہریسہ (یعنی حریرہ) دیکر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت اقدس میں بھیجا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 454
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا ہم اس پانی سے وضو کر سکتے ہیں جس کو گدھوں نے استعمال کیا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 455
" حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا ( آپ کا نام فاختہ ہے مگر ام ہانی کنیت سے مشہور ہیں ابوطالب کی صاحبزادی اور حضرت علی کرم اللہ وجہ کی حقیقی بہن ہیں ) راوی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 456
" حضرت یحییٰ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ " حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک قافلہ کے ہمراہ کہ جس میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تھے چلے جب (اہل قافلہ……
