" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان تالابوں کے بارے میں پوچھا گیا جو مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ہیں اور ان پر (پانی پینے کے لئے) درندے،……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 458
" اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا دھوپ میں گرم کئے ہوئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ یہ برص( یعنی سفیدی کی بیماری ) کا سبب ہوتا ہے۔" (دارقطنی)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 459
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کسی کے برتن میں سے کتاپانی پی لے تو اس برتن کو سات مربتہ دھونا چاہئے ( بخاری و مسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 460
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک دن ) ایک دیہاتی نے مسجد میں کھڑے ہو کر پیشاب کر دیا (یہ دیکھ کر) لوگ اس کے پیچھے پڑنے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اسے چھوڑ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 461
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) ہم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ یکایک ایک دیہاتی آیا اور مسجد میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے لگا (یہ دیکھ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 462
" حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! یہ بتائیے کہ اگر ہم میں سے کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 463
" حضرت سلیمان بن یسار ( اسم گرامی سلیمان ابن یسار اور کنیت ابوایوب ہے آپ تابعی ہیں آپ کا ١٧ء ھ میں بعمر ٥٣ سال میں انتقال ہوا ) فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کپڑے پر لگی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 464
" اور حضرت اسود ( حضرت اسود بن محاربی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ تابعی ہیں ٨٤ ھ میں آپ کا انتقال ہوا ہے۔) و حضرت ہمام ( حضرت ہمام ابن حارث تحفی تابعی ہیں اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 465
" اور حضرت ام قیس بنت محصن ( حضرت ام قیس محصن کی لڑکی اور عکاشہ کی بہن ہیں ابتداء ہی میں مکہ میں اسلام کی دولت سے مشرف ہوگئی تھیں ) سے مروی ہے کہ " وہ اپنے چھوٹے لڑکے کو بھی جو ابھی کھانا نہ کھاتا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 466
" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " جب چمڑا دباغت دے دیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔" (صحیح مسلم)
تشریح
……
