مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 477

" اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ قریش کے چند آدمی اپنی ایک مری ہوئی بکری کو گدھے کی طرح کھینچتے ہوئے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 478

" حضرت سلمہ بن محبق رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تبوک کی جنگ کے موقعہ پر ایک آدمی کے گھر تشریف لائے تو اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک لٹکی ہوئی مشک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 479

" بنو عبدالاشہل کی ایک عورت کا بیان ہے کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ رسول اللہ ! مسجد میں آنے کا ہمار جو راستہ ہے وہ گندہ ہے جب بارش ہو جائے تو ہم کیا کریں؟ وہ کہتی ہیں کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 480

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور زمین پر چلنے (کی وجہ سے وضو نہ کرتے تھے۔" ( جامع ترمذی )

تشریح
مطلب یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 481

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسجد میں کتے آتے تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ان کے آنے جانے کی وجہ سے کچھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 483

موزوں پر مسح کرنے کا جواز سنت اور آثار مشہورہ سے ثابت ہے بلکہ حفاظ حدیث کی ایک جماعت نے اس کی تصریح کی ہے کہ موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں منقول حدیث متواتر ہے اور بعض محدثین نے اس حدیث کے راوی صحابہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 484

" حضرت شریح بن ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لئے تین……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 485

" اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہ تبوک میں شرکت کی چنانچہ وہ فرماتے ہیں کہ (اسی دوران ایک روز) فجر سے پہلے سرکار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 486

" حضرت ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کرنے کی اجازت مسافر کو تین دن اور تین راتوں تک اور مقیم کو ایک دن اور ایک رات تک دی ہے جب کہ انہوں نے……

View Hadith