" اور حضرت زید ابن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورت نجم تلاوت کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔" (صحیح بخاری و صحیح ……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 992
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا " سورت ص کا سجدہ بہت تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورت میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 993
" اور حضرت عمرو ابن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (یعنی عمرو ابن العاص کو) قرآن میں پندرہ سجدے پڑھائے ان میں سے تین تو مفصل (سورتوں میں ہیں اور دو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 994
" اور حضرت عقبہ ابن عامر فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ ! سورت حج کو اس لئے فضیلت حاصل ہے کہ اس میں دو سجدے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں! جو آدمی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 995
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک روز سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز میں سجدہ کیا اور کھڑے ہوئے پھر رکوع کیا اور لوگوں کو یہ گمان تھا کہ رسول اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 996
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے قرآن کریم پڑھتے اور جب سجدے کی کسی آیت پر پہنچتے تو تکبیر کہتے اور سجدہ کرتے اور ہم بھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 997
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے سال (کوئی) آیت پڑھی چنانچہ تمام لوگوں نے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ) سجدہ تلاوت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 998
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لانے کے بعد مفصل سورتوں میں سے کسی سورت میں سجدہ نہیں کیا۔" (ابوداؤد)
تشریح
حضرت عبداللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 999
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم رات کو قرآن کے سجدوں میں یہ تسبیح پڑھتے تھے۔ سَجَدَ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ خَلَقَہ وَشَقَّ سَمْعَہ وَبَصَرَہ،……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1000
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک روز ایک آدمی سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے آج رات خواب میں اپنے آپ کو دیکھا……
