مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1011

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھیک دوپہر کے وقت جب تک کہ آفتاب ڈھل نہ جائے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے البتہ جمعہ کے دن (جائز ہے)۔ " (شا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1012

" اور حضرت ابوالخیل حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ " سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ٹھیک دوپہر کے وقت جب تک کہ سورج نہ ڈھل جائے نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے علاوہ جمعہ کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1013

" حضرت عبداللہ صنابحی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب آفتاب طلوع ہوتا ہے تو اس کے ساتھ شیطان کا سینگ ہوتا ہے پھر جب وہ بلند ہو جاتا ہے تو وہ الگ ہو جاتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1014

" اور حضرت ابوبصرہ غفاری فرماتے ہیں کہ ( ایک دن) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام مخمص میں ہمیں عصر کی نماز پڑھائی اور پھر فرمایا کہ یہ نماز تم سے پہلے لوگوں پر لازم کی گئی تھی لیکن انہوں نے ضائع……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1015

" اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے ) فرمایا کہ تم لوگ نماز پڑھتے ہو اور ہم سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہے لیکن ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دو رکعتیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1016

" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے کعبہ کے زینے پر چڑھ کر فرمایا کہ جس آدمی نے مجھے پہچانا (یعنی میرا نام جان لیا) اس نے مجھے (یعنی میری سچائی کو) پہچان لیا اور جس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1017

جماعت کی فضیلت اور تاکید میں صحیح احادیث اس کثرت سے وارد ہیں کہ اگر سب کو یکجا کیا جائے تو ایک دفتر تیار ہو سکتا ہے اس باب کے تحت اسی قسم کی احادیث نقل کی جائیں گی جن سے جماعت کی فضیلت و تاکید اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1018

" حضرت عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جماعت کی نماز تنہا نماز سے ) (ثواب میں) ستائیس درجے زیادہ ہوتی ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

تشریح
حضرت عبداللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1019

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے میں نے ارادہ کیا کہ (کسی خادم کو) لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1020

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک نا بینا آدمی (حضرت عبداللہ ابن مکتوم) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے……

View Hadith