مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1031

" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر آنکھ زناکرنے والی ہے (جب کہ وہ کسی غیر عورت کی طرف بری نظر سے دیکھے کیونکہ اجنبی عورت کی طرف بری نظر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1032

" اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک روز سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیر چکے تو ( ایک آدمی کا نام لے کر اس کے بارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1033

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس بستی اور جنگل میں تین آدمی ہوں اور جماعت سے نماز نہ پڑھتے ہوں تو ان پر شیطان غالب رہتا ہے لہٰذا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1034

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی اذان کہنے والے (یعنی موذن) کی اذان سنے اور مؤذن کی تابعداری (یعنی مسجد پہنچ کر جماعت میں شریک ہونے) سے اسے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1035

" اور حضرت عبدا اللہ ابن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " اگر نماز ( کے لئے) جماعت کھڑی ہو جائے اور تم میں سے کسی کو پاخانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1036

" اور حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تین چیزیں ایسی ہیں جن کا کرنا کسی کے لئے حلال نہیں ہے۔ اول تو یہ کہ کوئی آدمی کسی جماعت کا امام بنے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1037

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ کھانے کے لئے یا کسی اور وجہ سے نماز کو ( اس کے وقت سے) موخر نہ کرو۔ " (شرح السنۃ)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1038

" حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے دیکھا کہ نماز با جماعت سے صرف وہی منافق لوگ پیچھے رہتے تھے جن کا نفاق معلوم اور کھلا ہوا تھا (یعنی جن لوگوں کا نفاق پوشیدہ تھا وہ بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1039

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر گھر میں عورتیں اور بچے نہ ہوتے تو میں عشاء کی نماز قائم کر کے خادموں کو حکم دیتا کہ (جولوگ نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1040

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تھا کہ تم مسجد میں موجود ہو اور نماز کے لئے اذان ہو جاے تو تم میں سے کوئی آدمی بغیر نماز پڑھے مسجد……

View Hadith