" اور حضرت ابوشعثاء فرماتے ہیں کہ (ایک دن) اذان ہو جانے کے بعد ایک آدمی مسجد سے نکلا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ " اس آدمی نے ابوالقاسم (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1042
" اور حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے پھر وہ بغیر کسی ضرورت کے مسجد سے چلا جائے اور (جماعت میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1043
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے اذان سنی اور اس کا جواب نہ دیا تو اس کی نماز ( کامل یا قبول نہیں ہوتی مگر کسی عذر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1044
" اور حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول ! مدینہ میں موذی جانور اور درندے بہت ہیں اور میں نابینا ہوں (اس عذر کی وجہ سے) کیا آپ مجھے اجازت دیتے ہیں کہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1045
" اور حضرت ام درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ (ایک روز میرے خاوند) حضرت ابودرد اء رضی اللہ تعالیٰ عنہ میرے پاس غصے میں بھرے بھرے ہوئے آئے (ان کی حالت دیکھ کر) میں نے پوچھا کہ کس چیز نے آپ کو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1046
" اور حضرت ابوبکر ابن سلیمان ابن ابی حثمہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) حضرت عمر فاروق نے فجر کی نماز میں ( میرے والد) حضرت سلیمان ابن ابی حثمہ کو نہیں پایا۔ حضرت عمر جب صبح کو بازار جانے لگے تو سلیمان کا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1047
" اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دو آدمی ہوں یا دو سے زیادہ ہوں، ان سے جماعت ( ہو سکتی) ہے۔" (سنن ابن ماجہ)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1048
" اور حضرت بلال ابن عبداللہ اپنے والد مکرم (حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے (ایک روز) کہا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " جب عورتیں تم سے مسجد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1049
" حضرت مجاہد حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " کوئی آدمی اپنے اہل (یعنی اپنی بیوی) کو مساجد میں جانے سے منع نہ کرے۔" (یہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1050
اگر کوئی آدمی اپنے محلہ یا مکان کے قریب مسجد میں ایسے وقت پر پہنچا کہ وہاں جماعت ہو چکی تھی تو اس کے لئے مستحب ہے کہ دوسری مسجد میں دوبارہ جماعت کے لئے جائے اور اسے یہ بھی اختیار ہے کہ اپنے گھر واپس……
