صفوں کو برابر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جب لوگ نماز کے لئے جماعت میں کھڑے ہوں تو صف بندی اس طرح کریں کہ آپس میں بالکل مل کر کھڑے ہوں تاکہ ایک دوسرے کے درمیان خلا نہ رہے اور آگے پیچھے ہٹ کر کھڑے نہ ہوں بلکہ……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1052
" حضرت نعمان ابن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں (اس طرح) برابر (سیدھی) کیا کرتے تھے کہ گویا تیر بھی ان صفوں سے سیدھا کیا جا سکتا تھا یہاں تک کہ ہم بھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1053
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز جب) نماز کھڑی ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف متوجہ کرکے فرمایا کہ " اپنی صفیں سیدھی کرو، اور آپس میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1054
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنی صفوں کو برابر رکھا کرو کیونکہ صفوں کو برابر رکھنا نماز کی تکمیل میں ہے۔" (صحیح البخاری) مسلم کی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1055
" اور حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (جب نماز پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو) ہمارے کندھوں پر اپنا دست مبارک رکھ کر فرماتے تھے کہ " برابر رہو مختلف (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1056
" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے جو لوگ صاحب عقل اور بالغ ہوں وہ (نماز میں) میرے قریب کھڑے ہوں پھر وہ لوگ کھڑے ہوں جو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1057
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جب ) دیکھا کہ صحابہ کرام (پہلی صف میں آنے میں) تاخیر کرتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ "……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1058
" اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان تشریف لائے اور ہمیں مختلف حلقوں میں بیٹھے دیکھ کر فرمایا کہ کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1059
" اور حضرت ابوہریرۃ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " مردوں کی بہترین صف پہلی صف ہے اور بد ترین صف پچھلی صف ہے عورتوں کی بہترین صف پچھلی صف ہے اور بدترین صف پہلی صف ہے۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1060
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اپنی صفیں ملی ہوئی رکھو (یعنی آپس میں خوب مل کر کھڑے ہو) اور صفوں کے درمیان قرب رکھو (یعنی آپس میں خوب مل کر……
