مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1061

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " پہلی صف کو پورا کرو پھر جو اس کے قریب (یعنی اس کے بعد) ہو اسے پورا کرو اور صف میں جو کمی رہے تو وہ سب سے پچھلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1062

" اور حضرت براء ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو لوگ پہلی صفوں کے قریب ہوتے ہیں ان پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں اور اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1063

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " صفوں کے دائیں طرف والے لوگوں پر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں۔" (ابوداؤد)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1064

" اور حضرت نعمان ابن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " جب ہم لوگ نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفوں کو (زبان یا ہاتھ سے ) برابر فرماتے چنانچہ جب صفیں برابر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1065

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (جب نماز شروع کرتے تو پہلے) اپنے دائیں طرف (متوجہ ہو کر) فرمایا کرتے تھے " سیدھے کھڑے ہو جاؤ اور اپنی صفیں برابر کر لو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1066

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جن کے کندھے نماز میں بہت نرم رہیں۔" (ابوداؤد)

تشریح
نماز میں نرم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1067

" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ تم (نماز میں) برابر کھڑا ہوا کرو، برابر کھڑے ہوا کرو، برابر کھڑے ہوا کرو اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1069

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ" صفوں کو سید ھی کرو اپنے کندھوں کے درمیان ہمواری رکھ۔ صفوں کے خلاء کو پر کرو اپنے بھائیوں کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1070

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " امام کو درمیان میں رکھو (یعنی صف بندی اس طرح کرو کہ امام کی دائیں اور بائیں جانب کے آدمی برابر ہوں) اور……

View Hadith