مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1111

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ آدمی جو امام سے پہلے (رکوع و سجود سے ) سر اٹھاتا ہے اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ جل شانہ اس کے سر کو بدل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1112

" حضرت علی اور حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی جماعت میں شریک ہونے کے لئے نماز میں آئے اور امام کسی حالت میں ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1113

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم (جماعت میں شریک ہونے کے لئے ) نماز میں آؤ اور مجھے سجدے کی حالت میں پاؤ تو تم بھی سجدے میں چلے جاؤ اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1114

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو آدمی چالیس روز تک اللہ تعالیٰ کے لئے جماعت کے ساتھ اس طرح نماز پڑھے کہ وہ تکبیر اولی بھی پائے تو اس کے لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1115

نفاق سے نجات کا پروانہ دئیے جانے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مرد مومن کو اس بات سے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا کہ اس سے منافقوں جیسے عمل سرزد ہوں جیسے نماز میں کسل و سستی اور ریا، جھوٹ بولنا، وعدہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1116

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی نے وضو کیا اور اچھا (یعنی پوری شرائط و آداب اور حضور دل کے ساتھ) وضو کیا اور پھر (مسجد میں) گیا اور وہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1117

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز مسجد میں) ایک آدمی ایسے وقت پہنچا جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ چکے تھے آپ نے (اس آدمی کو دیکھ کر) فرمایا کہ " کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1118

" حضرت عبیداللہ ابن عبداللہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا کہ " کیا آپ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1119

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے جس نے رکوع پایا اسے پوری رکعت مل گئی اور جو آدمی سورت فاتحہ پڑھنے سے رہ گیا وہ بہت سارے ثواب سے (بھی محروم) رہ گیا۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1120

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ( یہ بھی) فرماتے تھے کہ " جو آدمی (رکوع و سجود) میں اپنے سر کو امام سے پہلے اٹھائے یا جھکائے تو (سمجھو کہ) اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ……

View Hadith