اگر کوئی آدمی ایک ہی نماز دو مرتبہ خواہ حقیتا یا صورۃ پڑھتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ آیا دونوں مرتبہ کی نمازیں ایک ہی قسم سے ادا ہوں گی یا ان کی حیثیت میں فرق ہو جائے گا ؟ یا دونوں مرتبہ فرض……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1122
" حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ (پہلے تو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے اور پھر اپنی قوم کے پاس آکر انہیں نماز پڑھاتے تھے۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1123
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ عشاء کی نماز (پہلے تو ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ پڑھتے تھے پھر اپنی قوم میں آتے اور ان کو عشاء کی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1124
" حضرت یزید ابن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج (حجۃ الوداع) میں شریک تھا چنانچہ (اس موقع پر ایک دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ مسجد خیف……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1125
" حضرت بسر ابن محجن اپنے والد محترم سے روایت کرتے ہیں کہ وہ (یعنی ان کے والد محترم حضرت محجن) ایک مجلس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے کہ نماز کیلئے اذان ہو گئی چنانچہ رسول اللہ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1126
" اور قبیلہ اسد ابن خزیمہ کے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ اس نے حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ " ہم میں سے کوئی آدمی (اپنے گھر میں ) نماز پڑھ لیتا ہے پھر وہ مسجد میں آتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1127
" اور حضرت یز ید ابن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں (ایک روز) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت (لوگوں کے ہمراہ) نماز پڑھ رہے تھے میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1128
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے ایک آدمی نے پوچھا " میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لیتا ہوں پھر مسجد میں (ایسے وقت پہنچتا ہوں کہ) لوگ امام کے پیچھے نماز پڑھتے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1129
" اور ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے آزاد کردہ غلام حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ " ایک روز ہم حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس مقام بلاط میں آئے لوگ اس وقت (مسجد میں)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1130
" اور حضرت نافع راوی ہیں کہ حضرت عبدا اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جس آدمی نے مغرب یا فجر کی نماز (تنہا ) پڑھ لی اور پھر ان نمازوں کو امام کے ساتھ پایا (یعنی جہاں جماعت ہو رہی……
