" حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہہ کر یہ پڑھتے ۔ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1192
" اور حضرت ربیعہ کعب اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک کے قریب ہی رات بسر کیا کرتا تھا ، چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سنا کرتا تھا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1193
قیام اللیل (رات کے قیام) کا مطلب ہے " رات کو عبادت الٰہی مثلاً نماز تہجد اور ذکر اللہ وغیرہ میں مشغول رہنا " اسی مناسبت سے " قائم اللیل" ان خوش نصیب اور سعادت لوگوں کو کہا جاتا ہے جو راتوں کو……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1194
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب تم میں سے کوئی آدمی (رات کو) سوتا ہے تو شیطان مردود اس کے سر کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے، ہر گرہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1195
" اور حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کو (نماز پڑھنے کے لئے ) اس قدر قیام کیا (یعنی اتنی دیر تک کھڑے رہے) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک پاؤں پر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1196
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک آدمی کا ذکر آیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ وہ آدمی صبح تک سویا رہتا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1197
" اور ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک روز رات کو سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم گھبرا کر یہ کہتے ہوئے بیدار ہوگئے کہ سبحان اللہ ! آج کی رات کس قدر خزانے اتارے گئے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1198
" اور حضر ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر رات کو آخر انتہائی رات کے وقت ہمارا بزرگ و برتر پروردگار دنیا کے آسمان (یعنی نیچے کے آسمان) پر نزول……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1199
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رات کو ایک ایسی ساعت آتی ہے کہ جو مسلمان اسے پاتا ہے اور اس میں اللہ جل شانہ سے دنیا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1200
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کو تمام نمازوں میں سے حضرت داؤد علیہ السلام کی نماز زیادہ پسند اور تمام روزوں میں……
