مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1271

" حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے (رمضان میں) سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روزے رکھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مہینے کے اکثر ایام میں ہمارے ساتھ قیام نہیں کیا (یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1272

" اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک ( مرتبہ اپنی باری میں) رات کو میں نے سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر نہیں پایا (جب میں نے تلاش کیا تو ) یکایک کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1273

" اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " آدمی کی اپنے گھر میں پڑھی ہوئی نماز اس نماز سے بہتر ہے جو میری مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں پڑھی جائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1274

" حضرت عبدالرحمن ابن عبدالقاری فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ رمضان کی) رات کو میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمراہ مسجد میں گیا وہاں ہم نے کیا دیکھا کہ لوگ متفرق اور بکھرے ہوئے تھے (یعنی کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1275

" حضرت سائب ابن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابی بن کعب اور حضرت تمیم داری کو حکم دیا کہ وہ رمضان (کی راتوں) میں لوگوں کو (تراویح) کی گیارہ رکعت نماز پڑھائیں اور (اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1276

" اور حضرت اعرج (تابعی) فرماتے ہیں کہ " ہم نے ہمیشہ لوگوں کو دیکھا کہ وہ رمضان (کے روزوں) میں کفار پر لعنت بھیجا کرتے تھے اور (اس زمانے میں) قاری (یعنی نماز تراویح کا امام) سورت بقرہ کو آٹھ رکعتوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1277

" اور حضرت عبداللہ ابن ابی بکر فرماتے ہیں کہ " میں نے حضرت ابی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ہم رمضان المبارک میں جب قیام (یعنی نماز تراویح) سے فارغ ہوتے تھے تو خادموں سے اس خوف سے کہ کہیں سحری کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1278

" اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا کہ " کیا تم جانتی ہو کہ اس شب میں یعنی پندرہویں شعبان کی شب میں کیا ہوتا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1279

" اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ جل شانہ، نصف شعبان کی رات کو (یعنی شب برأت کو دنیاوالوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور مشرک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1280

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " جب نصف شعبان کی رات ہو (یعنی شب برات) تو اس رات کو نماز پڑھو اور اس کے دن میں (یعنی پندرہویں کو ) روزہ رکھو، کیونکہ……

View Hadith