حضرت ام فضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ عرفہ کے روز میرے سامنے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزہ کے بارہ میں بحث کرنے لگے بعض لوگ تو کہہ رہے تھے کہ آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 554
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عشرہ میں روزہ رکھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔ (مسلم)
تشریح
عشرہ سے مراد ذی الحجہ کا عشرہ اول یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 555
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھنے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کس طرح رکھتے ہیں؟ یہ سن کر رسول کریم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 556
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیر کے دن روزہ رکھنے کے بارہ میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس دن میری پیدائش ہوئی اور اسی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 557
حضرت معاذہ عدویہ کے بارہ میں منقول ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینہ میں تین دن نفل روزے رکھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں!……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 558
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے (اپنے راوی سے کہ جن کا نام عمر بن ثابت ہے) یہ حدیث بیان کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 559
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطر (عید) اور نحر (بقر عید) کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ (بخاری ومسلم)
تشریح
نحر سے جنس یعنی نحر کے سب دن……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 560
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو دن (یعنی دو موقعے) ایسے ہیں جن میں روزہ جائز نہیں ہے عید کے دن اور بقر عید کے چار دن ) یعنی ذی الحجہ کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 561
حضرت نبیشہ ہزلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایام تشریق کھانے پینے اور اللہ کو یاد کرنے کے دن ہیں۔ (مسلم)
تشریح
ایام تشریق تین دن ہیں ذی الحجہ کی گیارہویں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 562
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے روز روزہ نہ رکھے ہاں اس طرح رکھ سکتا ہے کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ……
