مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 671

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو آدمی یہ سنے (یاد دیکھے) کہ کوئی آدمی مسجد میں اپنی کوئی گم شدہ چیز تلاش کر رہا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 672

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی کہ اس بدبودار درخت (یعنی پیاز، لہسن وغیرہ) میں سے کچھ کھائے تو ہماری مسجد کے قریب بھی نہ آئے کیونکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 673

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ مسجد نبوی میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اس تھوک کو زمین میں دبا دیا جائے۔ (صحیح البخاری و صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 674

" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میرے سامنے میری امت کے اچھے برے اعمال پیش کئے گئے ہیں میں نے اس کے نیک اعمال میں تو راستہ سے تکلیف دینے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 675

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے سامنے نہ تھوکے اس لئے کہ وہ جب تک نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 676

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بیماری میں جس سے اٹھ نہ سکے (یعنی مرض وفات میں ) فرمایا ۔ عیسائیوں اور یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 677

" اور حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ آگاہ رہو! تم سے پہلے (یعنی دوسری امتوں کے) لوگوں نے اپنے انبیاء اور اولیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 678

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ تم کچھ نمازیں اپنے گھروں میں بھی پڑھ لیا کرو اور گھروں کو قبریں نہ بناؤ۔" (صحیح بخاری و صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 679

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے۔" (جامع ترمذی)

تشریح
اس حدیث کا تعلق مدینہ منورہ کے باشندوں سے ہے کیونکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 680

" اور حضرت طلق ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک جماعت کی شکل میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ہم سب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اسلام کی) بیعت کر کے آپ صلی……

View Hadith