مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 981

" اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( آپ کا اسم گرامی محمد اور کنیت ابوبکر ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کے تیس بچے تھے جو آپ کی زندگی ہی میں سوائے ایک کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 982

" اور حضرت عبدا اللہ ابن بحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو ظہر کی نماز پڑھائی اور پہلی دو رکعتیں پڑھ کر (پہلے قعدے میں بیٹھے بغیر تیسری رکعت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 983

" اور حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک روز ) لوگوں کو نماز پڑھائی ( درمیان نماز ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سہو ہو گیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سلام پھیر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 984

" اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب امام دو رکعت پڑھ کر (پہلے قعدہ میں بیٹھے بغیر تیسری رکعت کے لئے ) کھڑا ہو جائے تو اگر سیدھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 985

" حضرت عمران ابن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھائی اور تین رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیا اور گھر میں تشریف لے گئے۔ ایک آدمی نے کہ جس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 986

" اور حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( نام عبدالرحمن اور کنیت ابومحمد ہے قریش کی ایک شاخ بنو زہرہ میں پیدا ہوئے جن دس صحابہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی خوشخبری دی تھی ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 987

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے مسلک کے مطابق قرآن مجید میں چودہ آیتیں ایسی ہیں جن کے پڑھنے اور سننے سے خواہ قصداً نہ ہو ایک سجدہ واجب ہوتا ہے ۔ ان آیتوں کی تفصیل انشاء اللہ آگے آئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 988

" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ " سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت نجم میں سجدہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مسلمانوں ، مشرکوں جنوں اور سب آدمیوں نے (بھی)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 989

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( سورت انشقاق یعنی اِذَا السَّمَاءُ اِنْشَقَّتِ اور ( سورت علق یعنی اِقْرَأْ بِاِسْمِ رَبِّکَ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 990

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم سجدے (کی کوئی آیت) پڑھتے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوتے تھے تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith