حضرت ابوامامہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس شخص کو کوئی ظاہری ضرورت ظالم حکمران یا شدید بیماری حج سے نہ روکے اور پھر بھی وہ حج کئے بغیر فوت ہوجائے تو پھر اس کی مرضی ہے وہ چاہے……
حج کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1720
حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد ایک مرتبہ حج کیا۔ امام ابواسحق فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت سے پہلے بھی ایک حج کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1721
قتادہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کئے تھے؟ انہوں نے جواب دیا آپ نے ایک حج کیا تھا اور چار عمرے کئے تھے آپ کا پہلا عمرہ وہ تھا جس میں……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1722
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں پر حج فرض کیا گیا ہے عرض کی گئی یا رسول اللہ کیا ہر سال؟ آپ نے فرمایا نہیں اگر میں یہ کہہ دیتا تو ہر سال……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1723
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل ذوالحلیفہ کو میقات قرار دیا ہے اور اہل شام کے لئے حجفہ اور اہل نجد کے لئے قرن کو میقات قرار دیا ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1724
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لئے قرن منازل کو اور اہل یمن کے لئے یلملم کو میقات قرار دیا ہے یہ وہاں رہنے والوں کے لئے میقات ہیں جو بھی شخص ان……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1725
ابراہیم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت مسور بن مخرمہ اور حضرت ابن عباس کے درمیان اس موضوع پر بحث چھڑ گئی کہ حالت احرام والا شخص اپنا سر دھو سکتا ہے ان حضرات نے مجھے حضرت ابوایوب……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1726
خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام اتار کر غسل کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1727
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مبرور حج کا ثواب صرف جنت ہے دو عمرے ان دونوں کے درمیان ہونے والے تمام گناہوں کو ختم کردیتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1728
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص بیت اللہ کا حج کرے اور اس دوران عورت کے ساتھ صحبت نہ کرے اور کوئی گناہ نہ کرے وہ جب واپس آتا ہے تو اسی حالت میں……