سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1640

حضرت زید بن خالدجہنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی روزہ دار کو افطاری کروائے اسے اس روزہ دار کے جتنا اجر ملتا ہے اور روزہ دار کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1641

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صوم وصال رکھنے سے باز رہو۔ یہ بات آپ نے دو مرتبہ ارشاد فرمائی لوگوں نے عرض کی آپ خود صوم وصال رکھتے ہیں نبی اکرم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1642

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صوم وصال نہ رکھو عرض کی گئی آپ خود تو ایسا کرتے ہیں آپ نے فرمایا میں تمہاری مانند نہیں ہوں مجھے میرا رب کھلا پلا دیتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1643

حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے تم صوم وصال نہ رکھو جو شخص صوم وصال رکھناچا ہے وہ سحری تک ایسا کرے لوگوں نے عرض کی یا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1644

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال سے منع کیا تو بعض مسلمانوں نے عرض کی آپ خود صوم وصال رکھتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تمہاری مانند……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1645

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں حضرت حمزہ بن عمرو سلمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا یا رسول اللہ میں سفر پر جانا چاہتا ہوں آپ مجھے کیا ہدایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1646

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں فتح مکہ کے سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہوئے تو آپ نے روزہ رکھ لیا لوگوں نے بھی روزہ رکھ لیاجب آپ " کدید" پہنچے تو آپ نے روزہ توڑ دیا لوگوں نے بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1647

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی سفر پر جا رہے تھے کہ آپ نے کچھ لوگوں کا ہجوم دیکھا اور ایک شخص کو دیکھا جس پر سایہ کیا گیا تھا آپ نے دریافت کیا کیا مسئلہ……

View Hadith