حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے۔……
روزے کا بیان۔
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1661
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نے جوش میں آکر (اپنی اہلیہ کا) بوسہ لیا۔ میں روزہ کی حالت میں تھا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی آج میں نے ایک بڑے جرم کا……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1662
سیدہ ام سلمہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اہلیہ (کے ساتھ صحبت) کی وجہ سے صبح کےوقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے تو آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1663
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا پی لے اس شخص کو اپنا روزہ پورا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ نے اسے کھلایا اور پلایا……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1664
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول کر کھا پی لے پھر اسے یاد آجائے تو اسے اپنا روزہ پورا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ نے……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1665
حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قے کی تو آپ نے روزہ توڑ دیا۔ راوی کہتے ہیں مسجد دمشق میں میری ملاقات حضرت ثوبان سے ہوئی میں نے اس بات کا تذکرہ ان سے کیا تو فرمایا حضرت ابودرداء……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1666
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی روزہ دار کو قے آجائے اور اس کا یہ ارادہ نہ ہو اس شخص پر روزے کی قضا نہ ہوگی لیکن اگر وہ خود قے کرے تو اس پر……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1667
حضرت شداد بن اوس بیان کرتے ہیں میں رمضان کی اٹھارہ تاریخ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جارہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو پچھنے لگوا رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1668
حضرت ثوبان بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بقیع سے گزرہے تھے وہاں ایک شخص پچھنے لگوارہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پچھنے لگانے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ……
سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1669
حضرت ابوعبیدہ بن جراح بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے روزہ ایک ڈھال ہے جب تک اسے پھاڑ نہ دیا جائے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں یعنی غیبت کے ذریعے اسے……
