سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1670

ابونعمان انصاری اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں انہیں کی خدمت میں لایا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا روزے کی حالت میں دن کے وقت سرمہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1671

حضرت سلمہ بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی: "اور جو لوگ اس کی طاقت نہیں رکھتے وہ مسکین کو کھانا کھلا کر فدیہ ادا کریں" جو شخص روزہ نہ رکھنا چاہتا وہ روزہ نہ رکھتا اور فدیہ ادا کردیتا یہاں تک کہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1672

سیدہ ام ہانی بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے سیدہ ام ہانی نے روزہ رکھا ہوا تھا آپ کی خدمت میں ایک برتن پیش کیا گیا۔ آپ نے اس سے کچھ مشروب پی لیا اور پھر اسے سیدہ ام ہانی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1673

سیدہ ام ہانی بیان کرتی ہیں فتح مکہ کے موقع پر سیدہ فاطمہ تشریف لائیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بائیں طرف بیٹھ گئیں سیدہ ام ہانی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف بیٹھی ہوئی تھیں سیدہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1675

سیدہ ام عمارہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا تم بھی کھاؤ انہوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1676

ام سلمہ بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ نے شعبان کے علاوہ کسی اور مہینے میں مکمل روزے رکھے ہوں آپ رمضان کے ساتھ شعبان کو ملا لیتے تھے تاکہ یہ دونوں مہینے لگاتار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1677

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نصف شعبان گزر جائے تو روزہ رکھنے سے باز آجاؤ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1678

حضرت عمران بن حصین روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے دریافت کیا کیا تم نے اس شعبان کے مہینے کے آخری روزے رکھیں ہیں اس نے جواب دیا نہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1679

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے علاوہ اور کسی بھی مہینے میں مکمل روزے نہیں رکھے جب آپ روزہ رکھنا شروع کرتے تو یوں رکھنے کہ کوئی کہنے والا یہ کہتا کہ……

View Hadith