سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1680

مطرف بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ایسے صاحب کا ذکر کیا گیا جو مستقل روزے رکھتا تھا آپ نے فرمایا اس شخص نے نہ توروزہ رکھا اور نہ ہی چھوڑتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1681

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میرے حبیب نے مجھے تین چیزوں کی ہدایت کی تھی جنہیں میں کبھی ترک نہیں کروں گا ایک یہ کہ سونے سے پہلے وتر ادا کرلوں دوسرا ہر مہینے تین دن روزہ رکھوں گا اور چاشت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1684

عبداللہ بن بسر اپنی بہن جن کا نام صماء تھا کہ حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ہفتہ کے دن فرض روزے کے علاوہ کوئی اور روزہ نہ رکھو اگر کسی شخص کو یہ (راوی کو شک ہے یا شاید……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1685

حضرت اسامہ سوار ہو کر اپنی زرعی اراضی کی طرف جایا کرتے تھے جو وادی قرہ میں تھی اور وہ راستے میں پیر اور جمعرات کے دن روزرہ رکھتے تھے۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے ان سے عرض کیا آپ سفر کے دوران پیر اور جمعرات……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1686

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن روزرہ رکھا کرتے تھے میں نے آپ سے دریافت کیا تو فرمایا پیر اور جمعرات کے دن (لوگوں کے اعمال اللہ کی بارگاہ میں)……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1687

حضرت عبداللہ بن عمر نبی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ روزہ حضرت داؤد کا ہے وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن نہیں رکھتے تھے۔ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نماز حضرت……

View Hadith