سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1700

ابن ابونجیح اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرفہ کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا انہوں نے جواب دیا میں نے آپ کے ہمراہ حج کیا ہے آپ نے اس دن روزہ نہیں رکھا میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1701

حضرت بشر بن سحیم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (راوی کو شک ہے یا شاید) کسی شخص کو یہ ہدایت کی کہ وہ ایام تشریق میں یہ اعلان کرے کہ جنت میں صرف مومن داخل ہوں گے اور یہ (ایام تشریق)……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1702

ابومرہ بیان کرتے ہیں وہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ عمرو بن عاص کی خدمت میں حاضر ہوئے یہ عیدالاضحی کے اگلے یا اس سے اگلے دن کی بات ہے حضرت عمرو بن عاص نے ان لوگوں کے آگے کھانا رکھا تو حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1703

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے روزے کی نذر مانی اس کا انتقال ہوگیا اس کا بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے اس بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1704

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ دار کی منہ کی بو مشک کی بو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔ روزہ دار کو دوخوشیاں نصیب ہوں گی ایک خوشی افطار کے وقت دوسری……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1705

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ابن آدم کا ہر عمل اس کے لے ہے ایک نیکی دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک اجر و ثواب کی حامل……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1707

حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں افطار کرتے تو یہ دعا دیتے تھے تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے تمہارے کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تم پر فرشتے رحمت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1708

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی بھی دین میں کیا جانے والا عمل ذوی الحج کے پہلے عشرے میں کئے جانے والے عمل سے زیادہ افضل نہیں ہوگا۔ عرض کی گئی اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1709

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ کے نزدیک کوئی بھی عمل اس سے زیادہ اجر پاکیزہ اور اس سے زیادہ اجر والا نہیں ہے جو عمل کوئی شخص ذوی الحج کے پہلے عشرے……

View Hadith