سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1181

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب گرمی زیادہ ہو تو نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی سانس کی مانند ہے۔
امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں:……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1185

حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں: اللہ کی قسم! میں اس نماز (یعنی عشاء کی نماز) کے وقت کے بارے میں سب سے زیادہ علم رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز اس وقت ادا کرتے تھے جس وقت تہائی رات کا چاند……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1186

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں تاخیر کردی یہاں تک کہ ایک تہائی یا اس کے قریب رات گزر گئی جب آپ تشریف لائے تو لوگ سو رہے تھے وہ مختلف……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1187

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز ادا کرنے میں تاخیر کردی یہاں تک کہ حضرت عمر بن خطاب نے بلند آواز سے عرض کی خواتین اور بچے سو چکے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1188

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں تاخیر کردی یہاں تک کہ رات کا بڑا حصہ گزر گیا اور پھر مسجد میں موجود لوگ سو گئے پھر نبی اکرم……

View Hadith