حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں وراثت، لغت اور مسائل کا اسی طرح علم حاصل کرو جس طرح تم قرآن مجید سیکھتے ہو۔……
وراثت کا بیان
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 685
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں وراثت کا علم حاصل کرو کیونکہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 686
ابن شہاب بیان کرتے ہیں اگر حضرت عثمان غنی اور حضرت زید کچھ عرصہ پہلے فوت ہوجاتے تو علم وراثت ختم ہوجاتا کیونکہ لوگوں پر ایسا وقت بھی آیا تھا جب ان دو حضرات کے علاوہ کسی اور کے پاس یہ علم نہیں تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 687
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں قرآن اور وراثت کا علم حاصل کرو کیونکہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ کسی آدمی کو اس علم کی ضرورت پیش آئے گی جسے وہ پہلے جانتا تھا یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ شخص ایسے لوگوں……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 688
حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص قرآن کا علم حاصل کرلے اور وراثت کا علم حاصل نہ کرے اس کی مثال ایسی ٹوپی کی سی ہے جس کامنہ نہیں ہوتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 689
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں میں نے حضرت علقمہ سے کہا مجھے یہ سمجھ نہیں آئی میں آپ سے کس چیز کے بارے میں سوال کروں۔ انہوں نے جواب دیا تم اپنے پڑوسیوں کوفوت کرو اور ان کی وراثت کا سوال مجھ سے کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 690
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں وراثت، طلاق، حج کے احکام کا علم حاصل کرو کیونکہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 691
حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں پہلے زمانے کے لوگ قرآن اور وراثت اور مناسک کی تعلیم کی ترغیب دیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 692
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص قرآن کا عالم ہو اسے وراثت کا علم بھی حاصل کرنا چاہیے کیونکہ اگر کوئی دیہاتی شخص آن ملے اور یہ دریافت کرے اے ہجرت کرنے والے شخص کیا تو قرآن کا عالم ہے؟ اگر وہ جواب……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 693
مسلم بیان کرتے ہیں ہم نے مسروق سے دریافت کیا کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وراثت کے مسائل اچھے طریقے سے بیان کرتی تھی انہوں نے جواب دیا اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی اور معبود نہیں ہے میں نے……