سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 992

شریح بن حارث بیان کرتے ہیں شریح کے پاس ایک مقدمہ لایا گیا جس میں دو بیٹیاں تھیں میت کے والدین تھے اور شوہر تھا انہوں نے اس بارے میں فیصلہ دیا کہ مرحوم عورت کا شوہر ان سے شکوہ کرنے کے لئے مسجد میں آیا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 997

ایسا مکاتب غلام جو فوت ہو جائے اور اس نے اپنی کتابت کا نصف معاوضہ ادا کردیا ہو اس کے آزاد عورت سے کچھ بچے ہوں اس کے بارے میں ابراہیم نخعی فرماتے ہیں میرے خیال میں وہ اپنی اولاد کے حق کو حاصل کرلیں ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 998

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں قاضی شریح کو اپنے دیئے ہوئے فیصلے سے رجوع کرنے کی نوبت کم پیش آتی تھی ایک مرتبہ اسود نے انہیں بتایا کہ حضرت عمر نے انہیں یہ فیصلہ دیا تھا جب کوئی غلام کسی آزاد عورت کے ساتھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 999

ابراہیم فرماتے ہیں حضرت عمر فرماتے ہیں وہ غلام جس کی بیوی کوئی آزاد عورت ہو اور اس کا بچہ اس کی ماں کے آزاد ہونے کی وجہ سے آزاد قرار پائے پھر اس کا باپ بھی آزاد ہوجائے تو بچہ ولاء کے حق کو حاصل کرےگ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 1000

عطاء بیان کرتے ہیں جو آزاد عورت کسی غلام کی بیوی ہو اس غلام کے غلام رہنے کے دوران وہ اس کے جن بچوں کو جنم دے گی ان کی ولاء کا حق عورت کے رشتے داروں کو حاصل ہوگا اور اس کے شوہر کے آزاد ہوجانے کے بعد وہ……

View Hadith