حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی غیر موجود شخص کے بارے وصیت کرتا ہے تو جب وہ دوسرا شخص آئے تو اسے اختیار ہوگا اگر وہ چاہے تو قبول کرلے اگر وہ قبول کرلیتا ہے تو اسے واپس کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1072
حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو کوئی وصیت کرتا ہے اور اس دوسرے شخص کے سامنے اس وصیت کو پیش کیا جائے تو اگر وہ شخص غیر موجود ہو اور اسے قبول کرلے تب اسے اس بات کا اختیار نہیں ہوگا کہ وہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1073
ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص کسی انسان کے بارے میں وصیت کرے اور وہ انسان غیر موجود ہو اور وہ مر چکا ہو لیکن وصیت کرنے والے کو اس کا پتہ نہ ہو تو وہ وصیت واپس ہوجائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1074
حسن بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص غلام کے بارے میں وصیت کرے اپنے مال کے تہائی حصے کے چوتھائی حصے یا پانچویں حصے کی تو یہ اس کے مال میں شامل ہوگا اور اس میں اس کی آزادی بھی شامل ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1075
قیس بیان کرتے ہیں یہ کہا جاتا ہے آدمی اپنی زندگی میں مال کی برکت سے محروم رہتا ہے اور جب مرنے کا وقت آتا ہے تو وہ اس کے ذریعے آخرت کا زاد راہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1076
ابراہیم تیمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں دوحرکتیں کڑوی ہیں ایک زندگی میں مال سنبھال کر رکھنا اور دوسرا مرتے وقت اسے خرچ کرنا۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ محاورہ ہے کہ زندگی……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1077
ابراہیم بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرے جو اس کے بیٹے کے مخصوص حصے کی مانند ہو تو اس کو حصہ اس کے بیٹے کی مانند ملے گا یہاں تک کہ اس میں کمی ہوجائے گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1078
شعبی بیان کرتے ہیں جس شخص کے تین بیٹے ہوں اور وہ کسی شخص کے لئے ان میں سے کسی ایک کے حصے کی مانند مال کی وصیت کردے تو اگر وہ چاروں ہوں تو شعبی ارشاد فرماتے ہیں اسے پانچواں حصہ دیا جائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1079
داود بن ابی ہند بیان کرتے یہں ہم نے عامر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے دو بیٹے چھوڑے ہوں اور ان میں سے ایک کے حصے جنتے مال کی وصیت کسی کے لئے کردی ہو تو یوں یہ تین ہوجائیں تو عامر نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1080
ابراہیم فرماتے ہیں جو شخص اپنے کسی ایک وارث کے حصے جتنے مال کی وصیت کرے یہ درست نہیں ہے اگر وہ تہائی حصہ سے کم ہو۔ امام دارمی فرماتے ہیں یہ رائے بہتر ہے۔……
